newsare.net
سینٹ لوشیا (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے سینٹ لوشیا میں شروع ہو گا۔ویسٹ انڈیز اور لنکا کا تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ہو گا
سینٹ لوشیا (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے سینٹ لوشیا میں شروع ہو گا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ … Continue reading ویسٹ انڈیز اور لنکا کا تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ہو گا → Read more