newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدنام زمانہ کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ شعیب شیخجعلی ڈگری کیس: ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدنام زمانہ کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ شعیب شیخ کو ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ڈی جی ایف آئی اے نے شعیب شیخ کی گرفتاری کی … Continue reading جعلی ڈگری کیس: ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا → Read more