newsare.net
لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب کی سیاست میں ”بیگم ڈپلومیسی“ سامنے آ گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنرپنجاب چودھری محمد سرور کے دبیگم ڈپلومیسی شروع ، کیا گورنر ، وزیراعلیٰ کی غلط فہمیاں دور ہو سکیں گی ؟
لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب کی سیاست میں ”بیگم ڈپلومیسی“ سامنے آ گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنرپنجاب چودھری محمد سرور کے درمیان تنازع کو سلجھانے کیلئے دونوں کی بیگمات میدان میں آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بیگم گورنر اور بیگم وزیراعلیٰ نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے، … Continue reading بیگم ڈپلومیسی شروع ، کیا گورنر ، وزیراعلیٰ کی غلط فہمیاں دور ہو سکیں گی ؟ → Read more