newsare.net
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا، روسروس کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے: جان کیری
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا، روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading روس کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے: جان کیری → Read more