newsare.net
اسلام آباد (اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوںمیںبارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،راولملک بھر میں ژالہ با ری ، بارش، سڑکیں سفید، پہاڑوں پر برفباری
اسلام آباد (اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوںمیںبارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،راولپنڈی،گوجرانولہ ڈویژن، اسلام آباد،کشمیر اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر جبکہ پشاور،کوہاٹ، لاہور، سرگودہا ڈویژن میں کہیں کہیں پرگرج چمک اور وقفہ وقفہ سے بارش ہوئی۔ (آج) بدھ کو مالاکنڈ، … Continue reading ملک بھر میں ژالہ با ری ، بارش، سڑکیں سفید، پہاڑوں پر برفباری → Read more