newsare.net
دبئی (آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ احمد شہزاد کے حوالے سے دلبرداشتہ ہونے کی کوئی باتاحمد شہزاد کے حوالے سے دلبرداشتہ ہونے کی کوئی بات نہیں ، سرفراز
دبئی (آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ احمد شہزاد کے حوالے سے دلبرداشتہ ہونے کی کوئی بات نہیں ، ابھی توٹورنامنٹ شروع ہوا ہے۔ کارکردگی میں اتار چڑھا ﺅ آتا رہتا ہے۔ احمد شہزاد کافی وقت کے بعد دوبارہ کرکٹ کھیلنے لگا … Continue reading احمد شہزاد کے حوالے سے دلبرداشتہ ہونے کی کوئی بات نہیں ، سرفراز → Read more