newsare.net
لاہور (صدف نعیم سے) صوبائی وزیر برائے معدنیات حافظ عمار یاسر نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی فورم پر ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں کیا جق لیگ اور تحریک انصاف ایک پیج پر ہیں۔ صوبائی وزیر برائے معدنیات حافظ عمار یاسر
لاہور (صدف نعیم سے) صوبائی وزیر برائے معدنیات حافظ عمار یاسر نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی فورم پر ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں کیا جا رہا۔ مخالفین کسی غلط فہمی میں نہ رہیں ق لیگ اور تحریک انصاف ایک پیج پر ہیں۔ اختلافات سیاست کا حسن ہیں۔ … Continue reading ق لیگ اور تحریک انصاف ایک پیج پر ہیں۔ صوبائی وزیر برائے معدنیات حافظ عمار یاسر → Read more