newsare.net
لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان14اگست کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، عمران خان آزاد کشمیراسمبلی سے خطاوزیراعظم عمران خان14اگست کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان14اگست کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، عمران خان آزاد کشمیراسمبلی سے خطاب کریں گے، دنیا کو جگائیں گے کہ وہ اپنا کردارادا کرے،کشمیرکا ہربچہ، بوڑھا اورجوان کہہ رہا ہے کشمیربنے گا پاکستان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی2 روزہ دورے پرآزاد … Continue reading وزیراعظم عمران خان14اگست کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے → Read more