newsare.net
مقبوضہ کشمیر :(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل نویں روز کرفیو برقرار ہے جہاں گھروں میں محصور کشمیری غذا اور ادویات سے محروم ہیں۔5 اگست کو بھارتمقبوضہ کشمیر میں 9 روز سے کرفیو، عوام غذا اور ادویات سے محروم
مقبوضہ کشمیر :(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل نویں روز کرفیو برقرار ہے جہاں گھروں میں محصور کشمیری غذا اور ادویات سے محروم ہیں۔5 اگست کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت واپس لینے کے فیصلے کے بعد سے مقبوضہ وادی میں لینڈ لائن، موبائل فون، انٹرنیٹ اور ٹی وی نشریات بھی بند … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں 9 روز سے کرفیو، عوام غذا اور ادویات سے محروم → Read more