newsare.net
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی رائٹر ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چھائی موت کی خاموشی تمام آوازوں سے بلند ہے، کرفیو کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے بعد جوالا مکھی پھٹنے کو تیار ، بھارتی صحافی نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی رائٹر ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چھائی موت کی خاموشی تمام آوازوں سے بلند ہے، کرفیو کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بہت کچھ ہوگا، ردعمل میں بھارتی مسلمانوں کوخطرہ ہوسکتا ہے،، وزیراعلی ہریانہ کے کشمیری خواتین سے متعلق ریمارکس گھٹیا ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے بعد جوالا مکھی پھٹنے کو تیار ، بھارتی صحافی نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا → Read more