newsare.net
چترال(ویب ڈیسک): برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے تیسرے روز خیبر پختونخوا کے علاقے چترال پہنچ گئے۔شہزادہ ولیم اوشہزادی کیٹ بھی ساس شہزادی ڈیانا کے نقش قدم پر ، مور کے پروں سے سجی چترالی ٹوپی پہن لی
چترال(ویب ڈیسک): برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے تیسرے روز خیبر پختونخوا کے علاقے چترال پہنچ گئے۔شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال میں خصوصی ثقافتی شو میں شرکت کریں گے اور مقامی افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ شہزادی کیٹ نے ساس شہزادی ڈیانا کے نقش قدم پر … Continue reading شہزادی کیٹ بھی ساس شہزادی ڈیانا کے نقش قدم پر ، مور کے پروں سے سجی چترالی ٹوپی پہن لی → Read more