newsare.net
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے استعفمشترکہ دوستوں کے ذریعے مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھجوایا ہے: پرویز خٹک
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، اس پر بات نہیں ہو سکتی۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کچھ … Continue reading مشترکہ دوستوں کے ذریعے مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھجوایا ہے: پرویز خٹک → Read more