newsare.net
لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر رپشن تحقیقات کے لیے کمیشن قائم، سابق آئی جی حسین اصغر کی زیرنگرانی کمیشن 10سالوں کے حکومتی منصوبومیٹرو بس ،رنگ روڈ ،سوک سنٹر ،اقبال پارک ،پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کا ریکارڈ طلب،نواز ،زرداری دور کے منصوبوں میں کرپشن پر قائم کمیشن کا بڑا ایکشن
لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر رپشن تحقیقات کے لیے کمیشن قائم، سابق آئی جی حسین اصغر کی زیرنگرانی کمیشن 10سالوں کے حکومتی منصوبوں میں شفافیت کی تحقیقات کریگا، کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ، سوک سینٹر جوہر ٹان، میٹرو بس ، رنگ روڈ پر کام کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ ذارئع … Continue reading میٹرو بس ،رنگ روڈ ،سوک سنٹر ،اقبال پارک ،پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کا ریکارڈ طلب،نواز ،زرداری دور کے منصوبوں میں کرپشن پر قائم کمیشن کا بڑا ایکشن → Read more