newsare.net
اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ کی حالت پر اظہارِ برہمی کے بعد حکومت نے نوٹس لے لیا۔ اداکارہ مہوش حیات کے ٹوئٹ پر وزارت اوورسیز احکومت نے مہوش حیات کی ایک ٹوئٹ پر نوٹس لے لیا
اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ کی حالت پر اظہارِ برہمی کے بعد حکومت نے نوٹس لے لیا۔ اداکارہ مہوش حیات کے ٹوئٹ پر وزارت اوورسیز اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ ریسورس نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’شکایت کا نوٹس لے لیا گیا اور جلد متعلقہ افراد کو نوٹسز جاری کردیے جائیں گے‘۔ روز قبل … Continue reading حکومت نے مہوش حیات کی ایک ٹوئٹ پر نوٹس لے لیا → Read more