newsare.net
سعودی وزارت حج وعمرہ نے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی عازمین سے حج کی درخواستیں طلب کرلیں، رجسٹریشن 10 جولائی تک جاری رہے گی، حجاج کرام میں 70 فیصسعودی عرب: غیرملکی عازمین سے حج درخواستیں طلب
سعودی وزارت حج وعمرہ نے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی عازمین سے حج کی درخواستیں طلب کرلیں، رجسٹریشن 10 جولائی تک جاری رہے گی، حجاج کرام میں 70 فیصد غیر ملکی جبکہ 30 فیصد سعودی شہری شامل ہوں گے۔ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی حج کیلئے رجسٹریشن پیر 6 جولائی 15 ذی القعدہ سے شروع … Continue reading سعودی عرب: غیرملکی عازمین سے حج درخواستیں طلب → Read more