newsare.net
ویب ڈیسک : رحیم یار خان میں ظفر آباد کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کا کہرحیم یارخان: مسافروین اور ٹرک میں تصادم، 5افراد جاں بحق
ویب ڈیسک : رحیم یار خان میں ظفر آباد کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا ہے۔ ایمرجنسی بریک لگنے کے باعث … Continue reading رحیم یارخان: مسافروین اور ٹرک میں تصادم، 5افراد جاں بحق → Read more