newsare.net
ویب ڈیسک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور مصر کے مابین، باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے مشترپاکستان اور مصر کے مابین اقتصادی تعاون کے فروغ کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ
ویب ڈیسک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور مصر کے مابین، باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مصری سفیر طارق ڈہرورو نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود … Continue reading پاکستان اور مصر کے مابین اقتصادی تعاون کے فروغ کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ → Read more