newsare.net
ویب ڈیسک : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعآواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
ویب ڈیسک : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی … Continue reading آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک → Read more