newsare.net
قندوز(ویب ڈیسک): افغان فورسرز کی طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادافغان فورسرز کی فضائی کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری ہلاک
قندوز(ویب ڈیسک): افغان فورسرز کی طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان فورسرز نے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا تاہم فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد بحق ہوگئے … Continue reading فغان فورسرز کی فضائی کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری ہلاک → Read more