newsare.net
ویب ڈیسک : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے عوام کو حقوق دلانے کیلئے 24 ستمبر کو مارچ کا اعلان کردیایم کیو ایم پاکستان کا 24 ستمبر کو ’کراچی مارچ‘ کا اعلان
ویب ڈیسک : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے عوام کو حقوق دلانے کیلئے 24 ستمبر کو مارچ کا اعلان کردیا۔ کراچی بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 2018 میں کراچی کا مینڈیٹ چھینا گیا اور کرپٹ پیپلز پارٹی کے … Continue reading ایم کیو ایم پاکستان کا 24 ستمبر کو ’کراچی مارچ‘ کا اعلان → Read more