newsare.net
راولپنڈی: (ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر دفاع وائی فنگ نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیاپاکستان اور چین ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی: (ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر دفاع وائی فنگ نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف … Continue reading پاکستان اور چین ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں: آرمی چیف → Read more