newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر سندھ میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ مشتاکراچی میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر سندھ میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ مشتاق مہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر کامران فضل … Continue reading کراچی میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا → Read more