newsare.net
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں نوشے میاں کی اپنے دوستوں کیساتھ شراب نوشی کرنے پر دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلی۔ بھارت میں اکثر شادی بیاہ کے دورادلہا کی شراب نوشی پر دلہن نے دوسرے لڑکے سے شادی کرلی
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں نوشے میاں کی اپنے دوستوں کیساتھ شراب نوشی کرنے پر دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلی۔ بھارت میں اکثر شادی بیاہ کے دوران عجیب مضحکہ خیز واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی اور تفریح کا باعث بنتے ہیں۔ ایسا ہی ایک اور واقعہ … Continue reading دلہا کی شراب نوشی پر دلہن نے دوسرے لڑکے سے شادی کرلی → Read more