newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیمروس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ
لاہور: (ویب ڈیسک) روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس … Continue reading روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ → Read more