newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگلے 4 سے 6 ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔ نوزیراعظم 4 سے 6ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،راناثنااللہ
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگلے 4 سے 6 ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فوج آئندہ بھی آئینی کردارتک محدود رہے گی توغیریقینی کی صورتحال نہیں ہوگی۔ … Continue reading وزیراعظم 4 سے 6ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،راناثنااللہ → Read more