newsare.net
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخپنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی کو پنجگور ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کے مطابق … Continue reading پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے → Read more