newsare.net
ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کے لیے کردینا چاہیے۔ دورانِ سماعت جسٹس شاہد کمارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کیلیے کردینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ
ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کے لیے کردینا چاہیے۔ دورانِ سماعت جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے اسموگ کے خلاف اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام کام اگلی نسل پر احسان ہوگا۔ پنجاب حکومت … Continue reading مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کیلیے کردینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ → Read more