newsare.net
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ سینچورین میں شیڈول دوسرا ٹی20 پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شیڈولدوسرا ٹی20؛ پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل آئیں گے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ سینچورین میں شیڈول دوسرا ٹی20 پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شیڈول ہے۔ اس مقام پر پاکستان نے ابتک 4 ٹی20 میچز کھیلے ہیں اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔ دوسری جانب سیریز کے پہلے ٹی20 میچز میں جنوبی افریقا … Continue reading دوسرا ٹی20؛ پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل آئیں گے → Read more