newsare.net
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق چھ پاکستانیوں کی میتیں کل اسلام آباد پہنچائی جائیگی میتیوں کو ایمبولینس کے ذریعے پشاور اور پھر ہیلی کے ذریعے پارالیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق چھ پاکستانیوں کی میتیں آج اسلام آباد پہنچائی جائیں گی
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق چھ پاکستانیوں کی میتیں کل اسلام آباد پہنچائی جائیگی میتیوں کو ایمبولینس کے ذریعے پشاور اور پھر ہیلی کے ذریعے پاراچنار منتقل کیا جائے گا۔ میڈیا سے بات چیت میں ایم این اے حمید حسین اور ایم پی اے علی ہادی عرفانی نے کہا ہے کہ لیبیا کشتی کے … Continue reading لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق چھ پاکستانیوں کی میتیں آج اسلام آباد پہنچائی جائیں گی → Read more