newsare.net
بھارتی اداکارہ اور اسٹیج تھری بریسٹ کینسر میں مبتلا حنا خان نے ایک بار پھر اپنے ’جگنی’ لُک سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنالیا۔ گزشتہ سال جون میںحنا خان کا ‘جگنی’ لک، فینز کے دلوں پر چھا گیا
بھارتی اداکارہ اور اسٹیج تھری بریسٹ کینسر میں مبتلا حنا خان نے ایک بار پھر اپنے ’جگنی’ لُک سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنالیا۔ گزشتہ سال جون میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد سے حنا خان دیگر کینسرسروائیورز کیلئے ایک مثال بنی نظر آرہی ہیں۔ وہ مرض جس میں مبتلا افراد زندگی … Continue reading حنا خان کا ‘جگنی’ لک، فینز کے دلوں پر چھا گیا → Read more