کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی
newsare.net
رحیم یار خان میں علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی۔ آگ چلتی ٹرینکراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی
رحیم یار خان میں علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی۔ آگ چلتی ٹرین کے انجن میں فیروزہ کے قریب لگی، مسافر اور عملہ محفوظ ہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی … Continue reading کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی →