سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
newsare.net
ضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کسوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
ضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 142 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش … Continue reading سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے →