’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام
newsare.net
لندن: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ 18 ہزار ڈالر سے زائد میں نیلام ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام
لندن: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ 18 ہزار ڈالر سے زائد میں نیلام ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق لکڑی کا تختہ جہاز کے فرسٹ کلاس لاؤنج کے داخلی دروازے کے فریم کا حصہ تھا۔ ٹائی ٹینک جہاز کے ڈوبنے کے بعد فلم … Continue reading ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام →