نائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 6 فوجی ہلاک
newsare.net
ابوجا(ویب ڈیسک) نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے حملوں میں 6 نائجیرین فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ نائجیریا کے فوجی حکام نے بتایا ہے کہنائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 6 فوجی ہلاک
ابوجا(ویب ڈیسک) نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے حملوں میں 6 نائجیرین فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ نائجیریا کے فوجی حکام نے بتایا ہے کہ بوکو حرام کے دو مختلف حملوں میں چھ فوجی مارے گئے ہیں۔ پہلے واقعے میں شدت پسندوں نے گھات لگا کر اس وقت حملہ کیا جب فوجی گشت پر مامورتھے، اس حملے … Continue reading نائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 6 فوجی ہلاک → Read more