ہم نے نیا پاکستان تشکیل دیدیا، مکی آرتھر
newsare.net
کراچی(ویب ڈیسک) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہم نے نیا پاکستان تشکیل دے دیا جب کہ کھلا ڑیوں کو ڈراپ ہونے کے خوف سے آزاد کردیا گیا۔مہم نے نیا پاکستان تشکیل دیدیا، مکی آرتھر
کراچی(ویب ڈیسک) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہم نے نیا پاکستان تشکیل دے دیا جب کہ کھلا ڑیوں کو ڈراپ ہونے کے خوف سے آزاد کردیا گیا۔مکی آرتھر نے غیرملکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے ساتھ کام کیا مگر وہ زیادہ مستحکم … Continue reading ہم نے نیا پاکستان تشکیل دیدیا، مکی آرتھر → Read more