فاٹا اصلاحات، حکومت سے مذاکرات کے لیے اپوزیشن کی کمیٹی قائم
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے فاٹا اصلاحات کے معاملے پر حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فاٹا اصلافاٹا اصلاحات، حکومت سے مذاکرات کے لیے اپوزیشن کی کمیٹی قائم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے فاٹا اصلاحات کے معاملے پر حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فاٹا اصلاحات کے بل پر اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے اور اس حوالے سے دونوں جانب سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔گزشتہ روزقومی اسمبلی کے ایجنڈے سے فاٹا اصلاحات کا … Continue reading فاٹا اصلاحات، حکومت سے مذاکرات کے لیے اپوزیشن کی کمیٹی قائم → Read more