عمران خان کیخلاف میگا سکینڈل ، چھان بین شروع،نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیر استعمال سرکاری ہیلی کاپٹر اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی۔ نعمران خان کیخلاف میگا سکینڈل ، چھان بین شروع،نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیر استعمال سرکاری ہیلی کاپٹر اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی۔ نیب ذرائع کے مطابق سرکاری ہیلی کاپٹر اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے جس کی سربراہی ڈائریکٹر نیب خیبرپختونخوا نوید حیدر کریں گے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ … Continue reading عمران خان کیخلاف میگا سکینڈل ، چھان بین شروع،نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی → Read more