لاہور: پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب وقتی طور پر گرمی کی لپیٹ میں ہے، جس کے بعد آج اورکل بیشتر اضلاع میں گرج چمک … Continue reading پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان →
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انسداد اسمگلنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباش شریف کا کہنا تھا کہ دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنانا ہماری مشترکہ ذمے داری ہے۔ … Continue reading معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم →
اسلام آباد: تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، حملے کے ساتھ ہی بھارتی میڈیا پر فوجیوں کو نقصان پہنچنے کی بے بنیاد الزامات کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ اور بی ایل اے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت ہمیشہ سے خطے … Continue reading تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب →
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان سے ملاقاتوں کی رپورٹ جمع کروا دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹا دیں۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریمارکس دیے کہ سمجھ نہیں آرہی کہ آن لائن میٹنگ کی مخالفت کیوں … Continue reading عمران خان سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹادی گئیں →
غزہ میں خوراک کی قلت نے انتہائی سنگین شکل اختیار کرلی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماتحت کام کرنے والی عالمی عدالتِ انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ خوراک کی ترسیل کے لیے غزہ کی ناکہ بندی ختم کی جائے۔ برطانوی اخبار گارجین کی ریک رپورٹ کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف کے ججوں نے … Continue reading عالمی عدالت نے اسرائیل کو غزہ کی امداد نہ روکنے کا حکم دیدیا →
بھارت میں سیکڑوں وکیلوں نے چیف جسٹس آف انڈیاڈی وائی چندرچوڑ کو خط لکھ کر الزام عائد کیا ہے کہ ایک مفاد پرست گروپ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے اور انہیں بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ معاملے پر بھارتی وزیراعظم کانگریس پر برس پٖڑے۔ وزیر اعظم مودی نے اس خط پراپوزیشن جماعت کانگریس کو شدید … Continue reading بھارت میں بھی عدلیہ پر دباؤ کا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط →
دبئی کےبرج خلیفہ کے مکین 3 مختلف اوقات میں سحری اور روزہ افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں سحری اور افطاری کرتے ہیں۔ اوقات کا فرق زمین کے … Continue reading برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات →
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے اداکار سدھارتھ کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنی منگنی کی تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 26 مارچ کو تلنگانہ کے رنگناتھ سوامی مندر میں … Continue reading بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی سدھارتھ کیساتھ شادی کی تردید →
بھارتی ریاست اتر پردیش سے 5 باررکن قانون ساز اسمبلی منتخب ہونے والے مختار انصاری جمعرات 28 مارچ کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، ستمبر 2022 سے یوپی کی مختلف عدالتوں سے 8 مقدمات میں سزا سنائے جانے کے بعد وہ بانڈا جیل میں قید تھے ، اُن کی چانک موت کی … Continue reading یوپی سے 5 بار منتخب ہونے والے مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں ہلاک →
آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی (اے پی این ایس) کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے صحافی برادری کو درپیش مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اے پی این ایس کے وفد میں نازآفرین سہگل، سرمد علی، شہاب زبیری، مجیب الرحمان شامی، محمد اطہر قاضی،محسن بلال، سید منیر جیلانی، مہتاب … Continue reading اے پی این ایس وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، صحافیوں کو درپیش مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی →
گورنر سندھ کامران ٹیسیوری کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس کہا کہ حیدرآباد میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرنے جا رہے ہیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کو پیشکش بھی دے دی کہ اسلحہ چھوڑیں اور گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کرنے آجائيں، ڈاکو خود بھی آئيں اور اپنے بچوں کو بھی لائيں، مستقبل روشن بنائيں، روشن … Continue reading گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش →
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری … Continue reading عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی، چیف جسٹس →
لندن: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ 18 ہزار ڈالر سے زائد میں نیلام ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق لکڑی کا تختہ جہاز کے فرسٹ کلاس لاؤنج کے داخلی دروازے کے فریم کا حصہ تھا۔ ٹائی ٹینک جہاز کے ڈوبنے کے بعد فلم … Continue reading ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام →
بونیر: خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بونیر کے علاقے سواڑی بازار سے روانہ ہونے والی گاڑی کو تحصیل چغرزی میں پہاڑی مقام پاندھیڑ میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ خواتین، 2 … Continue reading بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق →
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کا وی لاگ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا ہے. شیراز کے ساتھ … Continue reading یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات →
اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔ نوڈیرو ہاؤس کو صدرِ مملکت کی عارضی سرکاری رہائش … Continue reading نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار →
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل کی سربراہی خود کریں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل … Continue reading وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی →
راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں ملک کی سب سے بڑے ریلی نکالیں گے جس کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی ہوگا۔ یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ … Continue reading پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان →
اسلام آباد: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافہ سے 8 ارب 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 22 مارچ کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت … Continue reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم →
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے … Continue reading حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان →
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے حلقہ این اے 127 سے لیگی رہنما عطاء تارڑ اور پی پی 145 سے سمیع اللہ خان کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ … Continue reading عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج →
پشاور: اسلام آباد سمیت خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور ، باجوڑ، دیر ، چترال، رستم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس ہوا ہے۔ باجوڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اسی طرح دیر لوئر اور اپر میں بھی لوگوں کو زمین ہلتی … Continue reading اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے →
کوئٹہ: بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے۔ 25 اور 26 مارچ کی درمیانی رات کو بی ایل اے … Continue reading بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف →
کراچی:پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ راحت فتح علی خان نے اپنی غلطی پر پوری قوم سے معافی مانگی جس کے بعد میری نظر میں اُن کے لیے عزت بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں ریشم نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے … Continue reading “ملازم پر تشدد کے واقعے کے بعد میری نظر میں راحت فتح علی کیلئے عزت بڑھ گئی” →
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات جاری ہے۔ چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات … Continue reading ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات →
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ 20 افراد ایسے ہیں جنکی عید سے قبل رہائی ہو سکتی ہے، بریت اور کم سزا والوں کو … Continue reading سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت →
سن گرو پاور سپلائی کمپنی نے لونگی گرین انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کو پیچھے چھوڑ کر اب سولر انرجی میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہونے کا اعزاز پالیا ہے۔ سن گرو پاور سپلائی کمپنی کو یہ اعزاز ایسے وقت ملا ہے جب دنیا بھر میں ایکوپمنٹ کی قیمتیں سکڑنے سے سولر پینلز کے اجزا … Continue reading لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی →
وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی، بابراعوان کا … Continue reading وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری →
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹرز کی عالمی فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سمیت دیگر لیگز میں کھلاڑیوں کی ادائیگی کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 ماہ کے دوران لیگز میں ادائیگیوں میں بے ضابطگی … Continue reading کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا →
گورنر پنجاب سے اختلافات کی بناء پر ایچی سن کالج لاہور کے مستعفی ہونے والئے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا گیا۔ ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے گورنر پنجاب سے اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کالج کے بورڈ … Continue reading ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا، ذرائع →
اداکارہ صاحبہ اور ان کے شوہر ریمبو اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں، تاہم ان دنوں وہ اپنے والد کے ساتھ شئیر کی گئی تصویر کی بدولت وائرل ہیں۔ اداکارہ صاحبہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی تھی، جس میں اپنے والد کے ساتھ دکھائی … Continue reading اداکارہ صاحبہ زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں →
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے سفار خانے کا دورہ کیا اور بشام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر حکومت و قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں قائم چین کے سفارت خانے کا … Continue reading چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، صدر →
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ اجلاس میں معاملہ فل کورٹ بنچ اور سپریم جوڈیشل کونسل میں لے جانے پر غور کیا گیا ہے۔ … Continue reading ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور →
کراچی: ایف بی آر کے لارج ٹیکس آفس کراچی نے جعلی سیلز ٹیکس انوائس کے ذریعے قومی خزانے کو 5ارب روپے کا ریونیو خسارہ پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔ لارج ٹیکس آف کراچی کی جانب سے 3ماہ کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد 30ارب روپے کے جعلی سیلزٹیکس انوائسز اور 5ارب روپے کی ٹیکس چوری کی … Continue reading جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف →
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر سرحد کی صورت … Continue reading پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع →