کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی۔اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو سمجھتے ہیں، اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ مکمل غور اور وسیع … Continue reading اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید →
کراچی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی طور پر تعمیر کرنے پر منہدم کیے گئے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو آکشن کر کے متاثرین کو پیسے دینے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل متاثرین نسلہ ٹاور نے بتایا کہ ہم کوئی 40 متاثرین ہیں ، نسلہ ٹاور کا … Continue reading منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم →
پشاور: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مہنگائی اتنی ہو چکی ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت … Continue reading مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ →
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لوگوں کی بات کریں انہیں مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی کیا مل رہا ہے؟ کیا سارا پیسہ تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ ۔ سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس … Continue reading عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس →
لاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ مرغی کی قیمت میں کمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی لاہور میں پشاور سے 100 روپے کم پر مرغی دستیاب ہے تاہم پرائس نیچے لائیں گے، چوزے کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا … Continue reading مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب →
تل ابيب: امریکی یونیورسٹیز میں فلسطین کے حق میں جاری احتجاجی مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی چیخیں نکل گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تعلیمی اداروں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی خوفناک ہے، معروف اور بڑی یونیورسٹیز پر … Continue reading امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں →
اسلام آباد: ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس میں پیرا پھیری کا سراغ لگا لیا اور ٹیکس میں ہیرا پھیری کے شبہے میں مذکورہ فرم کو انکم ٹیکس آڈٹ کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے شبہے میں میسرز پرونیٹ … Continue reading ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا →
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے نئی فلم ‘کنگ’ میں ‘ڈان’ جیسا کردار ادا کریں گے جبکہ اس فلم میں سہانا خان بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ‘کنگ’ میں اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے، یہ … Continue reading شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ ‘ڈان’ بننے کیلئے تیار →
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29 اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہی پاکستان … Continue reading پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان →
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام لگنے کے بعد اپنے استعفے کا اعلان کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی … Continue reading اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا →
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا اور اس کے راستے نکل آئیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے … Continue reading پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع →
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےآج نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانیہ صدر کا دورہ پری پلان تھا اس پر کافی دنوں سے کا م جاری تھا، ہم نے جنوری سے اب تک ایک لمبا سفر جلدی اور مثبت انداز میں مکمل کیا ہے اور یہ اس لئے ہی ممکن … Continue reading ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا، ترجمان دفترخارجہ →
کوئٹہ: برلن کوئٹہ دوستی کی علامت برلن بڈی بیئر کے مجسمے کو چوری کے خدشے کے پیش نظر عارضی طور پر متبادل جگہ منتقل کردیا گیا۔ برلن کوئٹہ فرینڈ شپ اسکوائر پر نصب برلن بڈی بیئر کا مجسمہ سیکورٹی کے لحاظ سے انتہائی محفوظ علاقے میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ … Continue reading کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل →
گجرات: پنجاب کے علاقے گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے زیر تعمیر سرجیکل وارڈ کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے بعد وہاں قیامت صغری کا منظر دیکھا گیا۔ عینی شاہدین کے … Continue reading گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق →
جدہ: سعودی عرب کے بادشاہ اور خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی فرمانروا کو معمول کے چیک اپ کے لیے جدہ میں واقع اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ … Continue reading سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل →
کراچی: سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کو جیم خانہ کی عمارت کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو جیم خانہ کیس کے فریقین ایک ماہ میں اپنی تجاویز دے سکتے ہیں، جس کی روشنی میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما رمیش کمار … Continue reading ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ →
لاہور: قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ سیریز جیتیں، پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھیں گے، ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھ کر کھیل رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں پرمشتمل ٹی ٹوینٹی سیریز کے چوتھے میچ سے قبل کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتے … Continue reading پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم →
لاہور: نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل کا کہنا ہے کہ گزشتہ میچ کی جیت سے ہمیں کافی اعتماد ملا، اگلے دو میچز میں مزید بہتر پرفارم کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، سیریز کا رزلٹ بہت اہم ہے، جب بھی نیوزی لینڈ کی … Continue reading ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل →
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور بجلی گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر دورانیے کا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات … Continue reading ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے →
شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں رشتوں کی تذلیل کی جارہی ہے۔حال ہی میں نعمان اعجاز نے ایک شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران اداکار سے سوال کیا گیا کہ آپ کو سینسر بورڈ کا چیئرمین مقرر … Continue reading میرے اختیار میں ہو تو تمام پاکستانی ڈراموں پر پابندی لگا دوں، نعمان اعجاز →
بالی وڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اداکاری سے قبل کی جانے والی ملازمت کا بتا کر مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکارہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے سے قبل اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں بطور ٹیچر کام کرچکی ہیں۔ کیارا ایڈوانی … Continue reading اداکاری سے قبل بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی →
پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 22 اور 23 اپریل کی درمیانی شب کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع پشین … Continue reading پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار →
اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن … Continue reading سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش →
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا، صدر مملکت کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈز سے نوازا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق … Continue reading اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا →
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران بجلی بریک ڈاؤن ہوا جس کے باعث ایوان میں اندھیرا چھا گیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے رکن اور اپوزیشن لیڈر کے اظہار خیال کے دوران ایوان کی لائٹ اچانک سے بند ہوگئی۔ بجلی بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ایوان … Continue reading قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا →
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے میں مدد کی ہے، پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے ۔ بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا میں … Continue reading ہم نے پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے میں مدد کی ہے، امریکی سفیر →
استنبول : اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ آنے والے مسافر بردار طیارے میں نشے میں دھت ایک شخص نے ایئر ہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار سے جھگڑا کیا اور اُن کے منہ پر مکے برسائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شہر انطالیہ کے ایئرپورٹ پر اترنے والے طیارے میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر … Continue reading نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل →
جنیوا: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) ملازمین پر حماس کی مدد کا الزام غلط ثابت ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے 7 اکتوبر کو اپنی سرزمین پر ہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم اونرا کے ملازمین پر حماس کی مدد کرنے کا الزام … Continue reading اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا →
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری میں آنے سے قبل وہ اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کیا … Continue reading شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشاف →
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے سابقہ بیان کے بعد تمام قومی کرکٹرز کو اپنا … Continue reading نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا →
وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 3 روز کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ شہباز شریف، پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام … Continue reading وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے →
تل ابیب: مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے سخت گیر فرقہ کے انتہاپسند پیروکاروں نے مذہبی تعطیلات کے دوران بکرے اور دنبے … Continue reading مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار →
پاکستان کرکٹ ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن کر رہ گئی، ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان اور فخر زمان ٹی20 فارمیٹ میں تیسرے نمبر کی دوڑ میں شامل ہیں جبکہ ٹیم مینجمنٹ … Continue reading قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی →
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت اچانک 72ڈالر کی بڑی کمی کے ساتھ 2309ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج مسلسل دوسرے دن (منگل کے روز) 24 … Continue reading عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی →
کوالا لمپور: ملائیشیا کے نیوی فوج کی تربیتی مشقوں کے دوران دو ہیلی کاپٹرز فضا میں ہی آپس میں ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ جنگی مشقیں ریاست پیراک میں لوموت نیول بیس پر پیش آیا۔ دونوں ہیلی … Continue reading ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک →