جاپان میں امدادی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ،حادثے میں9افراد ہلاک
newsare.net
ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان میںریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رسجاپان میں امدادی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ،حادثے میں9افراد ہلاک
ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان میںریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ڈیزازٹر منیجمنٹ اور فائر بریگیڈ کے اہلکار شامل ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزازٹر منیجمنٹ کے … Continue reading جاپان میں امدادی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ،حادثے میں9افراد ہلاک → Read more