پولیس مقابلے رکنے چاہئیں
newsare.net
عبدالودودقریشی فیصل آباد میں پولیس نے سال اول کے دو طالب علموں کو گولی مار کرشہید کردیا۔مسلم ٹاﺅن کے رہائشی یہ دونوںدوست موٹر سائیکل پر شوارمپولیس مقابلے رکنے چاہئیں
عبدالودودقریشی فیصل آباد میں پولیس نے سال اول کے دو طالب علموں کو گولی مار کرشہید کردیا۔مسلم ٹاﺅن کے رہائشی یہ دونوںدوست موٹر سائیکل پر شوارمہ کھانے جارہے تھے۔ان میں ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل کا بیٹا بھی تھا ملت روڈ پر پولیس نے ایک ناکہ لگایا تھا پولیس نے ان کو روکا نوجوان اس سے … Continue reading پولیس مقابلے رکنے چاہئیں → Read more