پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے حلقہ این اے 127 سے لیگی رہنما عطاء تارڑ اور پی پی 145 سے سمیع اللہ خان کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ … Continue reading عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج →
پشاور: اسلام آباد سمیت خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور ، باجوڑ، دیر ، چترال، رستم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس ہوا ہے۔ باجوڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اسی طرح دیر لوئر اور اپر میں بھی لوگوں کو زمین ہلتی … Continue reading اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے →
کوئٹہ: بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے۔ 25 اور 26 مارچ کی درمیانی رات کو بی ایل اے … Continue reading بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف →
کراچی:پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ راحت فتح علی خان نے اپنی غلطی پر پوری قوم سے معافی مانگی جس کے بعد میری نظر میں اُن کے لیے عزت بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں ریشم نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے … Continue reading “ملازم پر تشدد کے واقعے کے بعد میری نظر میں راحت فتح علی کیلئے عزت بڑھ گئی” →
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات جاری ہے۔ چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات … Continue reading ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات →
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ 20 افراد ایسے ہیں جنکی عید سے قبل رہائی ہو سکتی ہے، بریت اور کم سزا والوں کو … Continue reading سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت →
سن گرو پاور سپلائی کمپنی نے لونگی گرین انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کو پیچھے چھوڑ کر اب سولر انرجی میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہونے کا اعزاز پالیا ہے۔ سن گرو پاور سپلائی کمپنی کو یہ اعزاز ایسے وقت ملا ہے جب دنیا بھر میں ایکوپمنٹ کی قیمتیں سکڑنے سے سولر پینلز کے اجزا … Continue reading لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی →
وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی، بابراعوان کا … Continue reading وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری →
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹرز کی عالمی فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سمیت دیگر لیگز میں کھلاڑیوں کی ادائیگی کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 ماہ کے دوران لیگز میں ادائیگیوں میں بے ضابطگی … Continue reading کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا →
گورنر پنجاب سے اختلافات کی بناء پر ایچی سن کالج لاہور کے مستعفی ہونے والئے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا گیا۔ ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے گورنر پنجاب سے اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کالج کے بورڈ … Continue reading ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا، ذرائع →
اداکارہ صاحبہ اور ان کے شوہر ریمبو اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں، تاہم ان دنوں وہ اپنے والد کے ساتھ شئیر کی گئی تصویر کی بدولت وائرل ہیں۔ اداکارہ صاحبہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی تھی، جس میں اپنے والد کے ساتھ دکھائی … Continue reading اداکارہ صاحبہ زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں →
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے سفار خانے کا دورہ کیا اور بشام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر حکومت و قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں قائم چین کے سفارت خانے کا … Continue reading چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، صدر →
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ اجلاس میں معاملہ فل کورٹ بنچ اور سپریم جوڈیشل کونسل میں لے جانے پر غور کیا گیا ہے۔ … Continue reading ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور →
کراچی: ایف بی آر کے لارج ٹیکس آفس کراچی نے جعلی سیلز ٹیکس انوائس کے ذریعے قومی خزانے کو 5ارب روپے کا ریونیو خسارہ پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔ لارج ٹیکس آف کراچی کی جانب سے 3ماہ کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد 30ارب روپے کے جعلی سیلزٹیکس انوائسز اور 5ارب روپے کی ٹیکس چوری کی … Continue reading جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف →
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر سرحد کی صورت … Continue reading پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع →
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بات چیت کی ناکامی کا سارا الزام حماس پر دھر دیا ہے۔ بدھ کو علی الصباح اسرائیل کے مذاکرات کار قطر سے واپس چلے گئے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس (غزہ) کے لیڈر یحیٰ سنوار نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کو … Continue reading جنگ بندی مذاکرات ناکام، اسرائیل نے حماس پر الزام دھردیا →
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز پیش کردیں۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات … Continue reading آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز پیش کردیں →
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے غیر حاضری پر مزید دو خواتین میڈیکل افسران ، دو اسٹاف نرسز کو معطل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام محکموں میں غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان عوام کو طبی … Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان کا غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم →
پنجاب کی سات جنرل نشستوں پر بارہ امیدواروں کا مقابلہ پانچ نے کاغذات واپس لے لیے۔ سات جنرل نشستوں پر سات امیدوار ہی میدان میں رہ گئے تکنیکی طور پر ساتوں امیدوار بلا مقابلہ کامیاب جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے پانچ اور تحریک انصاف کے دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ن لیگ کے پرویز … Continue reading پنجاب میں سینیٹ کا محاذ ،جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے پانچ اور تحریک انصاف کے دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب →
اسلام آباد: ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس … Continue reading ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا →
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستانی عوام اور ہمارے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے … Continue reading وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس →
اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، شبلی فراز وکلاء نعیم حیدر پنجوتھہ اور انتظار حسین پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت میں … Continue reading جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ سینیٹر شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور →
احسن خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک جانے پہچانےاداکار اور معروف میزبان ہیں ،انکے شو میں کئی اسٹارز شرکت کر چکے ہیں ۔اور وہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر ایک کے دوست ہیں ۔ احسن خان اس وقت ٹاپ ریٹڈ ڈرامہ ”سکون“ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اس ڈرامے میں انہیں ثنا … Continue reading احسن خان نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر اپنی رائے دے دی →
پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے پر آئی سی سی کا وفد کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا، وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے بعد آئی سی سی کا … Continue reading پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا →
ملائشیا کے شہر کوالمپور میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ میں 6 ممالک نیوزی لینڈ، کوریا، ملائشیا، جاپان، پاکستان اور کینیڈا شامل ہیں، ٹورنامٹ کا افتتاح 4 مئی سے ہوگا جبکہ فائنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 4 مئی کو ملائشیا … Continue reading اذلان شاہ ہاکی کپ؛ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا →
ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ پاک وھیل کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ اس ممکنہ اضافے کے بعد نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر … Continue reading تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ →
اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے غزہ کے ساتھ ساتھ چار نئے محاذ کھول لیے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اسرائیلی مسلح افواج کو زیادہ متحرک ہونا پڑا ہے اور قومی سلامتی یقینی بنائے رکھنے کا کام دشوار تر ہوتا جارہا ہے۔ اسرائیلی افواج غزہ میں حماس کے جاں بازوں کے خلاف کارروائیوں کے … Continue reading ایران نے کئی محاذ کھول لیے، بڑی جنگ کا خطرہ : اسرائیل کا واویلا →
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں اور انہوں نے تین نام بتائے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے تحفظ کی ذمہ داری طاقتور لوگوں پر عائد ہوتی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے … Continue reading عمران خان نے تین لوگوں کے نام بتائے جن سے زندگی کو خطرات لاحق ہیں، بیرسٹر گوہر →
لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت کا گوری ہونا ضروری ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی اداکارہ کی رنگت سانولی ہو تو اسے مرکزی کردار نہیں ملتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ خود کو گوری سمجھتی تھیں لیکن … Continue reading مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری ہونا ضروری ہے، صبا حمید کا انکشاف →
غزہ سٹی: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کے لیے ایران پہنچ گئے ہیں۔ ترک نیوز ایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران میں اسماعیل ہنیہ مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیل کی جاری جنگ اور فلسطین میں حالیہ … Continue reading حماس کے سربراہ غزہ جنگ پر مذاکرات کیلئے ایران پہنچ گئے →
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفارتخانے جاکر چینی سفیر سے ملاقات کی اوران سے بشام میں دہشتگرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے پانچ چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھ … Continue reading وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات،چینی باشندوں کی ہلاکت پراظہارتعزیت →
راولپنڈی: پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا بیان سامنے آگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر، تربت اور بشام شانگلہ میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد داخلی سلامتی کی صورتحال کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ … Continue reading شانگلہ واقعہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر →
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر سے ملاقات کی جن کا سیاہ شیشوں والی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر تبادلہ کردیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب میں ہونے والی ملاقات میں مریم نواز نے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ایم پی اے کے سلوک پر اظہار ندامت کیا اور کہا … Continue reading مریم نواز کی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر محکمانہ کارروائی کا نشانہ بننےوالے سب انسپکٹر سے ملاقات →
جنیوا: فلسطینی علاقوں میں حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ نے اپنی ایک رپورٹ “نسل کشی کی اناٹومی” میں کہا کہ … Continue reading اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ماہر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کردیا →
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مسافر گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ حملے میں پانچ چینی باشندے ہلاک ہوگئے ہیں۔ جب کہ ان کا پاکستانی ڈرائیور بھی مارا گیا۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ … Continue reading بشام میں مسافر گاڑی پرددہشت گرد حملہ، 5 چینی باشندے ہلاک ہوگئے، غیرملکی خبر ایجنسی →