مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا یوم آزادی منایا جارہا ہے
newsare.net
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر و قید کی زنجیروں میں جکڑے کشمیری پاکستان کا یوم آزادی منارہے ہیں۔ہر سال کی طرح اس بار بھی کشمیریومقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا یوم آزادی منایا جارہا ہے
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر و قید کی زنجیروں میں جکڑے کشمیری پاکستان کا یوم آزادی منارہے ہیں۔ہر سال کی طرح اس بار بھی کشمیریوں نے تمام تر مشکلات اور پابندیوں کے باوجود غلامی کی زنجیروں کو توڑتے ہوئے پاکستان کا جشن آزادی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیری نوجوانوں نے وادی … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا یوم آزادی منایا جارہا ہے → Read more