Pakistan
MapoList


” وزیراعظم عمران خان “ ملک بھر میں جشن ، مٹھائیاں تقسیم ، بھنگڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کے باہر اور ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا، کہیں خوشی میں نعرے لگائے گئے تو کہیں بھنگڑے ڈالے گئے، کہی

وینزویلا نے امریکا سے تعلقات منقطع کرلیے، سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کراکس (ویب ڈیسک ) وینزویلا نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے۔وینزویلا میں
Khabrain Group Pakistan

وینزویلا نے امریکا سے تعلقات منقطع کرلیے، سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کراکس (ویب ڈیسک ) وینزویلا نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے۔وینزویلا میں حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعت کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے باعث سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی جب کہ فورسز اور اپوزیشن کارکنان کے درمیان جھڑپوں کے … Continue reading وینزویلا نے امریکا سے تعلقات منقطع کرلیے، سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم →

ورلڈ اکنامک فورم میں شرمین عبید چنائے کی کرن جوہر سے ملاقات

ڈیووس (ویب ڈیسک ) عالمی اقتصادی فورم (ورلڈ اکنامک فورم) کا اجلاس سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر ڈیووس میں جاری ہے، جہاں دنیا بھر سے اہم شخصیات شریک ہی
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ اکنامک فورم میں شرمین عبید چنائے کی کرن جوہر سے ملاقات

ڈیووس (ویب ڈیسک ) عالمی اقتصادی فورم (ورلڈ اکنامک فورم) کا اجلاس سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر ڈیووس میں جاری ہے، جہاں دنیا بھر سے اہم شخصیات شریک ہیں۔اس اجلاس میں پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلمساز شرمین عبید چنائے نے خواتین کے حقوق اور اہمیت کے حوالے سے ایک سیشن میں لینا خلیفہ کے … Continue reading ورلڈ اکنامک فورم میں شرمین عبید چنائے کی کرن جوہر سے ملاقات →

سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رس
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رسالت کیس میں سزاے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دیا تھا۔آسیہ بی بی … Continue reading سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر →

ملٹری کورٹس کی مخالفت کیوں؟

ندیم اُپل …. نشانہ فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے تو صاف انکار کردیا ہے مگر کہا یہ جارہا ہے کہ پی
Khabrain Group Pakistan

ملٹری کورٹس کی مخالفت کیوں؟

ندیم اُپل …. نشانہ فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے تو صاف انکار کردیا ہے مگر کہا یہ جارہا ہے کہ پیپلزپارٹی فوجی عدالتوں میں توسیع پر حکومت سے 18 ویں ترمیم‘ ای سی ایل اور دیگر معاملات میں ریلیف لینا چاہتی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) … Continue reading ملٹری کورٹس کی مخالفت کیوں؟ →

ماما! مجھے ڈر لگ رہا ہے

مریم ارشد……..میری آواز ماما! رُکوذرا میرے جوتے رہ گئے پیک ہی نہیںکیے وہ اُٹھالوں…. ارے ہاں دیکھو تو ےہ ہری چُوڑیاں اس دَھانی دوپٹے کے سا
Khabrain Group Pakistan

ماما! مجھے ڈر لگ رہا ہے

مریم ارشد……..میری آواز ماما! رُکوذرا میرے جوتے رہ گئے پیک ہی نہیںکیے وہ اُٹھالوں…. ارے ہاں دیکھو تو ےہ ہری چُوڑیاں اس دَھانی دوپٹے کے ساتھ کتنی اچھی لگیں گی ناں ماما!مَیں ڈھولک پہ گانے بھی گاﺅں گی ، روکنا نہیں آخر کو میرے چاچا کی شادی ہے…. کچھ ایسے ہی الہڑ ، اٹھکیلے مدھر … Continue reading ماما! مجھے ڈر لگ رہا ہے →

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر نیشنل
Khabrain Group Pakistan

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت ہوئی، سماعت وائس چیئرمین نیپرا رحمت اللہ بلوچ کی سربراہی میں تین رکنی اتھارٹی نے کی۔دوران سماعت نیپرا … Continue reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا →

کیا آپ ایک آسان سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ آپ انگلش حرف X کیسے لکھتے ہیں؟

لاہور( ویب ڈیسک) کیا آپ ایک آسان سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ آپ انگلش حرف X کیسے لکھتے ہیں؟ یعنی پہلے اوپری بائیں کونے سے نیچے کی جانب لکیر کھینچت
Khabrain Group Pakistan

کیا آپ ایک آسان سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ آپ انگلش حرف X کیسے لکھتے ہیں؟

لاہور( ویب ڈیسک) کیا آپ ایک آسان سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ آپ انگلش حرف X کیسے لکھتے ہیں؟ یعنی پہلے اوپری بائیں کونے سے نیچے کی جانب لکیر کھینچتے ہیں اور پھر دائیں جانب سے؟ یا پہلے دائیں جانب کی لکیر پسند کرتے ہیں؟ تو ایسا لگتا ہے کہ اس حرف کو … Continue reading کیا آپ ایک آسان سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ آپ انگلش حرف X کیسے لکھتے ہیں؟ →

خدیجہ صدیقی کیس؛ دیکھنا ہے ہائیکورٹ کا نتیجہ شواہد کے مطابق ہے یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے خدیجہ صدیقی قاتلانہ حملہ کیس میں کہا دیکھنا ہے کہ ہائیکورٹ کا نتیجہ شواہد کے مطابق ہے ی
Khabrain Group Pakistan

خدیجہ صدیقی کیس؛ دیکھنا ہے ہائیکورٹ کا نتیجہ شواہد کے مطابق ہے یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے خدیجہ صدیقی قاتلانہ حملہ کیس میں کہا دیکھنا ہے کہ ہائیکورٹ کا نتیجہ شواہد کے مطابق ہے یا نہیں۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے خدیجہ صدیقی قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت کی۔ خدیجہ صدیقی … Continue reading خدیجہ صدیقی کیس؛ دیکھنا ہے ہائیکورٹ کا نتیجہ شواہد کے مطابق ہے یا نہیں، چیف جسٹس →

پشاور بس منصوبے کیلئے فرانس 13 کروڑ یورو کا قرض فراہم کرے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) فرانس کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزسٹ کوریڈور پروجیکٹ کے لیے 13 کروڑ یورو (ساڑھے 19 ارب روپے) کا آسان قر
Khabrain Group Pakistan

پشاور بس منصوبے کیلئے فرانس 13 کروڑ یورو کا قرض فراہم کرے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) فرانس کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزسٹ کوریڈور پروجیکٹ کے لیے 13 کروڑ یورو (ساڑھے 19 ارب روپے) کا آسان قرض فراہم کرے اس سلسلے میں اقتصادی امور ڈویڑن کے سیکریٹری نور احمد، فرانس کے سفیر مارک بیرٹی اور فرانس ڈیولپمنٹ ایجنسی (اے ایف … Continue reading پشاور بس منصوبے کیلئے فرانس 13 کروڑ یورو کا قرض فراہم کرے گا →

سلمان خان کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں کیا کررہے ہیں؟

ؓممبئی(ویب ڈیسک ) بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کے مداح صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں جن کی یہ خواہش رہی
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں کیا کررہے ہیں؟

ؓممبئی(ویب ڈیسک ) بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کے مداح صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں جن کی یہ خواہش رہی ہے کہ اداکار جلد پاکستان ا?کر ان سے ملاقات کریں۔ لیکن کیا ا?پ یہ جانتے ہیں کہ سلمان خان پاکستان ا?ئے بھی اور کسی کو … Continue reading سلمان خان کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں کیا کررہے ہیں؟ →

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں توسیع

کراچی ( ویب ڈیسک ) بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔میگا منی لانڈرنگ کیس
Khabrain Group Pakistan

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں توسیع

کراچی ( ویب ڈیسک ) بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اوران کی بہن فریال تالپوربینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹرنے کہا کہ معاملہ نیب کو منتقل … Continue reading منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں توسیع →

امریکا میں 420 میل کے سائن بورڈز کی بار بار چوری

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکا بھر میں لوگ ہائی وے پر خاص نمبروں والے سنگِ میل اتار کر پھینک دیتے ہیں یا چرالیتے ہیں ان میں 420 اور 69 کے نشاناتِ میل سب س
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں 420 میل کے سائن بورڈز کی بار بار چوری

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکا بھر میں لوگ ہائی وے پر خاص نمبروں والے سنگِ میل اتار کر پھینک دیتے ہیں یا چرالیتے ہیں ان میں 420 اور 69 کے نشاناتِ میل سب سے زیادہ چوری ہوتے ہیں۔ ان کی مسلسل چوری کی وجہ سے ٹرانسپورٹ اور ہائی وے انتظامیہ مسلسل پریشان تھی لیکن اب اس … Continue reading امریکا میں 420 میل کے سائن بورڈز کی بار بار چوری →

منی لانڈرنگ پر 10 سال قید، جرمانہ 5 کروڑ تک بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 10 سال کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف جرمانہ 5 کروڑ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزان
Khabrain Group Pakistan

منی لانڈرنگ پر 10 سال قید، جرمانہ 5 کروڑ تک بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 10 سال کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف جرمانہ 5 کروڑ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 3سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے جبکہ اس دھندے میں ملوث افراد، کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹروں کے … Continue reading منی لانڈرنگ پر 10 سال قید، جرمانہ 5 کروڑ تک بڑھانے کی منظوری →

کنگنا کی ”کوئن آف جھانسی“ 25جنوری کو ریلیز ہو گی

ممبئی (شوبزڈ یسک) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں فلم ”منی کرنیکا: کوئن آف جھانسی“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جو 25جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔
Khabrain Group Pakistan

کنگنا کی ”کوئن آف جھانسی“ 25جنوری کو ریلیز ہو گی

ممبئی (شوبزڈ یسک) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں فلم ”منی کرنیکا: کوئن آف جھانسی“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جو 25جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی اداکارہ کنگنا ر

آرٹ فلمیں پسند،آئٹم سونگ کی تعریف سمجھ نہیں آتی:صبا قمر

کراچی (شوبزڈیسک)ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی فلم ہندی میڈیم میں کام کرکے احساس ہوا تھا کہ پروفیشنل ازم کیا ہوتا ہے جس کا صلہ فلم فی
Khabrain Group Pakistan

آرٹ فلمیں پسند،آئٹم سونگ کی تعریف سمجھ نہیں آتی:صبا قمر

کراچی (شوبزڈیسک)ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی فلم ہندی میڈیم میں کام کرکے احساس ہوا تھا کہ پروفیشنل ازم کیا ہوتا ہے جس کا صلہ فلم فیئر ایوارڈ میں سری دیوی و دیگر فنکاروں کے مدمقابل نامزدگی کی صورت میں ملا۔آئٹم سونگ کی تعریف سمجھ نہیں آتی۔اگر مطلب بھرتی کے گانے … Continue reading آرٹ فلمیں پسند،آئٹم سونگ کی تعریف سمجھ نہیں آتی:صبا قمر →

علیمہ خان ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان وقت گزرنے کے بعد بھی ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں۔ علیمہ خان نے دبئی فل
Khabrain Group Pakistan

علیمہ خان ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان وقت گزرنے کے بعد بھی ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں۔ علیمہ خان نے دبئی فلیٹ کیس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو 25 فیصد جرمانہ عائد کیا تھا تاہم باقی جرمانہ ادا کرنے کے لیے 21 … Continue reading علیمہ خان ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں →

سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کو کم از کم موت کی سزا ملنی چاہیے : معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا
Khabrain Group Pakistan

سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کو کم از کم موت کی سزا ملنی چاہیے : معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کو اسی طرح ڈیل کرنا چاہئے جس طرح قاتل کو کرتے ہیں۔ جتنی معلومات براہ راست یا بالواسطہ جے آئی … Continue reading سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کو کم از کم موت کی سزا ملنی چاہیے : معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو →

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تعلقات اور تجارت میں اضافہ ہونا چاہیے، دہشتگردی کی جنگ میں پاکستانی حکومت اور فوج کے مشکور ہیں : سری لنکن ہائی کمشنر کی چینل ۵کے پروگرام ” ڈپلو میٹک انکلیو “ میں گفتگو

اسلام آباد (انٹر ویو :ملک منظور احمد ،تصاویر نکلس جان ) اسلام آباد میں تعینات سری لنکا کے نئے ہائی کمشنر نور الدین شاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تعلقات اور تجارت میں اضافہ ہونا چاہیے، دہشتگردی کی جنگ میں پاکستانی حکومت اور فوج کے مشکور ہیں : سری لنکن ہائی کمشنر کی چینل ۵کے پروگرام ” ڈپلو میٹک انکلیو “ میں گفتگو

اسلام آباد (انٹر ویو :ملک منظور احمد ،تصاویر نکلس جان ) اسلام آباد میں تعینات سری لنکا کے نئے ہائی کمشنر نور الدین شاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سرلنکا کے درمیان دو طرفی تعلقات اور تجارتی حجم میں اضافہ کی ضرورت ہے ، پا کستان اور سری لنکا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے … Continue reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تعلقات اور تجارت میں اضافہ ہونا چاہیے، دہشتگردی کی جنگ میں پاکستانی حکومت اور فوج کے مشکور ہیں : سری لنکن ہائی کمشنر کی چینل ۵کے پروگرام ” ڈپلو میٹک انکلیو “ میں گفتگو →

ملک بھر میں ژالہ با ری ، بارش، سڑکیں سفید، پہاڑوں پر برفباری

اسلام آباد (اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوںمیںبارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،راول
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں ژالہ با ری ، بارش، سڑکیں سفید، پہاڑوں پر برفباری

اسلام آباد (اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوںمیںبارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،راولپنڈی،گوجرانولہ ڈویژن، اسلام آباد،کشمیر اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر جبکہ پشاور،کوہاٹ، لاہور، سرگودہا ڈویژن میں کہیں کہیں پرگرج چمک اور وقفہ وقفہ سے بارش ہوئی۔ (آج) بدھ کو مالاکنڈ، … Continue reading ملک بھر میں ژالہ با ری ، بارش، سڑکیں سفید، پہاڑوں پر برفباری →

اجنبی سرزمین

سلمیٰ اعوان …. لمحہ فکریہ ہمارا لاڈلا چاند تو جیسے چےلنجز اور بحرانوں کی ےلغار کے دبےز بادلوں مےں گھر سا گےا ہے۔اس کی وہ لااُبالی ،آپ پھدری ا
Khabrain Group Pakistan

اجنبی سرزمین

سلمیٰ اعوان …. لمحہ فکریہ ہمارا لاڈلا چاند تو جیسے چےلنجز اور بحرانوں کی ےلغار کے دبےز بادلوں مےں گھر سا گےا ہے۔اس کی وہ لااُبالی ،آپ پھدری اور سطحی ٹائپ کی کرنوں کو پتہ ہی نہےں چل رہا ہے کہ انہےں زمےن پر پہنچنا کیسے ہے۔ کون سے راستے بہتر اور جلد منزل پر … Continue reading اجنبی سرزمین →

عمران خا ن کا دورہ یو اے ای کا میا ب ، 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ

ابوظبی(ویب ڈیسک): پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ذرائع کے مطابق ابو ظبی میں ہونے والی تقریب میں پاک
Khabrain Group Pakistan

عمران خا ن کا دورہ یو اے ای کا میا ب ، 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ

ابوظبی(ویب ڈیسک): پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ذرائع کے مطابق ابو ظبی میں ہونے والی تقریب میں پاکسان کی جانب سے گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کیے جب کہ یو اے ای کی طرف سے ابوظبی ڈیولپمنٹ فنڈ کے چیئرمین نے دستخط … Continue reading عمران خا ن کا دورہ یو اے ای کا میا ب ، 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ →

سانحہ ساہیوال ، معاملے کو مس ہینڈل کرنے پر آئی جی پنجاب کو تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور (ویب ڈیسک ) سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ آج شام ۵بجے پیش کی جائے گی۔ جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد آئی ج
Khabrain Group Pakistan

سانحہ ساہیوال ، معاملے کو مس ہینڈل کرنے پر آئی جی پنجاب کو تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور (ویب ڈیسک ) سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ آج شام ۵بجے پیش کی جائے گی۔ جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد آئی جی پنجاب کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کو مس ہینڈل کرنے پر وزیراعظم … Continue reading سانحہ ساہیوال ، معاملے کو مس ہینڈل کرنے پر آئی جی پنجاب کو تبدیل کیے جانے کا امکان →

سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوانِ وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں سینئر وزیر علیم خان، وزیر قانون
Khabrain Group Pakistan

سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوانِ وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں سینئر وزیر علیم خان، وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، آئی جی پولیس، متعلقہ ایجنسیز کے اعلیٰ افسران سمیت جے آئی ٹی کے ارکان بھی موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے … Continue reading سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش →

‘مغل اعظم’کی شوٹنگ دیکھنے چو این لائی، فیض احمد فیض ، بھٹو کیوں گئے؟بی بی سی کی چو نکا دینے والی سٹو ری

لاہور (ویب ڈیسک)اگر فلم ‘مغل اعظم’ انڈین سینیما کے سر کا تاج ہے تو سنہ 1950 کی دہائی میں اس تاج کو بنانے کے لیے جس جنون، تخلیقی صلاحیت اور ضد ک
Khabrain Group Pakistan

‘مغل اعظم’کی شوٹنگ دیکھنے چو این لائی، فیض احمد فیض ، بھٹو کیوں گئے؟بی بی سی کی چو نکا دینے والی سٹو ری

لاہور (ویب ڈیسک)اگر فلم ‘مغل اعظم’ انڈین سینیما کے سر کا تاج ہے تو سنہ 1950 کی دہائی میں اس تاج کو بنانے کے لیے جس جنون، تخلیقی صلاحیت اور ضد کی ضرورت تھی وہ کے آصف م

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈربن (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کافیصلہ کر لیا ہ
Khabrain Group Pakistan

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈربن (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، … Continue reading دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ →

مہران گاڑی کب بند ہو رہی ہے ؟ آخر کار حتمی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان آٹو پارٹس مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے نمائندے عامر اللہ والا نے آج سینیٹ کے پینل کو بتایا کہ سوزوکی آئندہ دو مہینوں
Khabrain Group Pakistan

مہران گاڑی کب بند ہو رہی ہے ؟ آخر کار حتمی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان آٹو پارٹس مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے نمائندے عامر اللہ والا نے آج سینیٹ کے پینل کو بتایا کہ سوزوکی آئندہ دو مہینوں میں مہران کی پیداوار کو بند کرنے جارہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کا اجلاس سینیٹر احمد خان کی زیر … Continue reading مہران گاڑی کب بند ہو رہی ہے ؟ آخر کار حتمی اعلان کر دیا گیا →

عمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہو گئی جو ریلیز کے پہلے روز صرف 1.71کروڑ کما سکی۔ بھا
Khabrain Group Pakistan

عمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہو گئی جو ریلیز کے پہلے روز صرف 1.71کروڑ کما سکی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سومیک سین کی ہدایت کاری اور عمران ہاشمی کی پروڈکشن میں بنے والی فلم ”وائے چیٹ انڈیا“ 18جولائی کو ریلیز کی گئی … Continue reading عمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام →

پِلاک میں صوفی نائٹ ‘ سائیں ظہور، حنا نصر اﷲ نے سماں باندھ دیا

لاہور( شوبزڈیسک )پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) میں پاک میڈیا یو کے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں صوفی میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔
Khabrain Group Pakistan

پِلاک میں صوفی نائٹ ‘ سائیں ظہور، حنا نصر اﷲ نے سماں باندھ دیا

لاہور( شوبزڈیسک )پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) میں پاک میڈیا یو کے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں صوفی میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف صحافیوں اور تجزیہ نگاروں کے علاوہ مشہور ادیبوں اور دانشوروں نے بھر پور شرکت کی۔ اِس موقع پر پلاک اور میڈیا کا چولی دامن کا … Continue reading پِلاک میں صوفی نائٹ ‘ سائیں ظہور، حنا نصر اﷲ نے سماں باندھ دیا →

جھانوی سے زیادہ سارہ علی کو توجہ ملنے پربونی کپور چکرا گئے

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ پروڈیوسر بونی کپور اپنی بیٹی جھانوی کپور سے زیادہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ کو میڈیا پر توجہ ملنے پر ناراض ہوگئے۔پروڈیو
Khabrain Group Pakistan

جھانوی سے زیادہ سارہ علی کو توجہ ملنے پربونی کپور چکرا گئے

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ پروڈیوسر بونی کپور اپنی بیٹی جھانوی کپور سے زیادہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ کو میڈیا پر توجہ ملنے پر ناراض ہوگئے۔پروڈیوسر بونی کپور اورسری دیوی کی بیٹی جھانوی اور سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کو بالی وڈ کی مستقبل کی سٹارز کہاجارہا ہے، دونوں … Continue reading جھانوی سے زیادہ سارہ علی کو توجہ ملنے پربونی کپور چکرا گئے →

عام آدمی کوریلیف ملناچاہئے

جاوید ملک …. مساوات قومی اخبارات میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ موجوہ حکومت نے صرف ایک ہفت
Khabrain Group Pakistan

عام آدمی کوریلیف ملناچاہئے

جاوید ملک …. مساوات قومی اخبارات میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ موجوہ حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران ہی 113 ارب روپے کا قرض لیا ہے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شائع ہونیوالے اعدادوشمار کے مطابق 31 جولائی 2017 ءسے لیکر 4 … Continue reading عام آدمی کوریلیف ملناچاہئے →

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

خضر کلاسرا….ادھوری ملاقات وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان میں کھڑے ہوکر اس بات کا اشارہ تو دیاتھا کہ ملتان، میانوالی روڈ کو دورویہ کیا
Khabrain Group Pakistan

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

خضر کلاسرا….ادھوری ملاقات وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان میں کھڑے ہوکر اس بات کا اشارہ تو دیاتھا کہ ملتان، میانوالی روڈ کو دورویہ کیاجائیگا لیکن اس بارے میں عثمان بزدار کی طرف سے کوئی تاریخ ،مہینہ اور سال نہیں بتایاگیاکہ ملتان ،میانوالی روڈ جوکہ اب قاتل روڈ کی پہچان پاچکی ہے (قاتل روڈ کا … Continue reading جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں →

سانحہ ساہیوال‘ حکومت کیلئے ٹیسٹ کیس

اسرار ایوب….قوسِ قزح اٹلی کے صدر”جیوانی لیونے“ پر کرپشن کے سنگین الزامات عائدہوئے، وہ دو مرتبہ وزیرِ اعظم بھی رہ چکے تھے، انہوں نے کہا کہ ق
Khabrain Group Pakistan

سانحہ ساہیوال‘ حکومت کیلئے ٹیسٹ کیس

اسرار ایوب….قوسِ قزح اٹلی کے صدر”جیوانی لیونے“ پر کرپشن کے سنگین الزامات عائدہوئے، وہ دو مرتبہ وزیرِ اعظم بھی رہ چکے تھے، انہوں نے کہا کہ قوم کے لئے میری جان بھی حاضر ہے تو لوگوں نے کہا کہ ہمیں آپ کی جان نہیں استعفیٰ چاہیے،چنانچہ1978ءمیں انہیںعہدہ صدارت سے مجبوراًمستعفی ہونا پڑا۔اور ساہیوال کے المناک … Continue reading سانحہ ساہیوال‘ حکومت کیلئے ٹیسٹ کیس →

وزیراعظم عمران خان آج قطر کے دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد/ دوحہ (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان، وزیرخارجہ، وزیر پٹرولیم (آج) پیر کو دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہونگے۔ دوحہ قطر میں پی ٹی آئی کے صد
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم عمران خان آج قطر کے دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد/ دوحہ (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان، وزیرخارجہ، وزیر پٹرولیم (آج) پیر کو دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہونگے۔ دوحہ قطر میں پی ٹی آئی کے صدر احمد نظام آفریدی و دیگر کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ،وزیرخارجہ ،وزیر پٹرولیم ودیگر( آج ) پیر کو دو روزہ دورے کے لیے قطر آئیں … Continue reading وزیراعظم عمران خان آج قطر کے دورہ پر روانہ ہوں گے →

یورپی اتحادکے کر تا دھرتا فرانس اور جرمنی ہیں: جرمن چانسلرانجیلا مرکل

برلن (این این آئی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یورپی یک جہتی کے سرخیل جرمنی اور فرانس ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادا
Khabrain Group Pakistan

یورپی اتحادکے کر تا دھرتا فرانس اور جرمنی ہیں: جرمن چانسلرانجیلا مرکل

برلن (این این آئی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یورپی یک جہتی کے سرخیل جرمنی اور فرانس ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ پیغام جرمن شہر آخن میں بائیس جنوری کو منعقد کی جانے والی ایک خصوصی تقریب سے قبل جاری کیا۔ غیرملکی خبررساں … Continue reading یورپی اتحادکے کر تا دھرتا فرانس اور جرمنی ہیں: جرمن چانسلرانجیلا مرکل →

روس کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے: جان کیری

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا، روس
Khabrain Group Pakistan

روس کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے: جان کیری

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا، روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading روس کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے: جان کیری →

Get more results via ClueGoal