4 لاکھ افغانیوں ، بنگالیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینگے : عمران خان
newsare.net
کراچی (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح ملک میں امن وامان کا قیام ہے۔ امن کے بغیر معاشی استحکا4 لاکھ افغانیوں ، بنگالیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینگے : عمران خان
کراچی (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح ملک میں امن وامان کا قیام ہے۔ امن کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ہے۔ وفاقی، صوبائی اور سیکورٹی ادارے رابطوں کے نظام کو مزید بہتر بنائیں تاکہ ملک میں امن وامان کی صورت حال میں مزید بہتری آسکے۔ … Continue reading 4 لاکھ افغانیوں ، بنگالیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینگے : عمران خان → Read more