Pakistan



بھارت کا امن مذاکرات سے انکار

حلیم عادل شیخ …. گردش دہر قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان تین جنگیں لڑی جاچکی ہیں جن میں سے دو کی وجہ مسئلہ کشمیر ہی تھا

کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

رحیم یار خان میں علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی۔ آگ چلتی ٹرین
Khabrain Group Pakistan

کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

رحیم یار خان میں علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی۔ آگ چلتی ٹرین کے انجن میں فیروزہ کے قریب لگی، مسافر اور عملہ محفوظ ہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی … Continue reading کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی →

کل ہونیوالے ضمنی الیکشن کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش

ملک میں کل ضمنی الیکشن ہونے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ دوسری طرف ضمنی انتخابا
Khabrain Group Pakistan

کل ہونیوالے ضمنی الیکشن کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش

ملک میں کل ضمنی الیکشن ہونے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ دوسری طرف ضمنی انتخابات کے لیے سامان کی ترسیل کی کوریج پر بھی پابندی عائد ہے۔ اتوار کو قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی … Continue reading کل ہونیوالے ضمنی الیکشن کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش →

پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں جاری طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد ہلاک ہونےو الوں کی مجموعی تعداد46 ہو گئی ہے۔سوا
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں جاری طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد ہلاک ہونےو الوں کی مجموعی تعداد46 ہو گئی ہے۔سوات اور دیر کے سرحدی علاقے قادر کنڈو کے مقام پر طوفانی بارش میں 2 بچے جاں بحق اور 8 افراد بے ہوش ہو گئے۔ ابتدائی … Continue reading پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی →

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب
Khabrain Group Pakistan

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، گورنر کے پی حاجی غلام علی نے جسٹس اشتیاق ابراہیم سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا … Continue reading جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا →

سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز ک
Khabrain Group Pakistan

سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 142 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش … Continue reading سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے →

کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی

خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی سے منظوری کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائ
Khabrain Group Pakistan

کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی

خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی سے منظوری کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال بجٹ بطور سپلمنٹری گرانٹ منظور کرنے کی تجویز ہے، کابینہ اسمبلی کے بجائے آرٹیکل 125 کےتحت ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرے … Continue reading کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی →

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں ایک کانسٹیبل شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس مقابلے ک
Khabrain Group Pakistan

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں ایک کانسٹیبل شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس مقابلے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔ شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی جب کہ مقابلے میں دلاور نامی کانسٹیبل زخمی … Continue reading لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی →

سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

سوات کے علاقوں مٹہ اور بحرین میں شدید بارشوں کے بعد منکیال سے کالام جانے والی سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی۔ پاک فوج کے دستوں نے سول انت
Khabrain Group Pakistan

سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

سوات کے علاقوں مٹہ اور بحرین میں شدید بارشوں کے بعد منکیال سے کالام جانے والی سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی۔ پاک فوج کے دستوں نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی سیاح پھنس گئے اور انہیں مشکلات … Continue reading سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری →

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

 پشاور: خیبرپختونخوا میں مسلسل جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 36 افرادجاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے اور چھتیں اور دیواریں گرنے سے  2391 مکانات ک
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

 پشاور: خیبرپختونخوا میں مسلسل جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 36 افرادجاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے اور چھتیں اور دیواریں گرنے سے  2391 مکانات کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع … Continue reading خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے →

پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا

 اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیا۔  سردار ایاز صاد
Khabrain Group Pakistan

پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا

 اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیا۔  سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور اسپیکر قومی اسمبلی نے جوتے چوری ہونے کے معاملہ کی انکوائری کا حکم … Continue reading پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا →

صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا ۔ جنرل میٹن گوراک کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئ
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا ۔ جنرل میٹن گوراک کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک فوج کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری … Continue reading صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا →

پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد

راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد

راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی صدر سیمابیہ طاہر نے کہا کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہے، اس فیصلہ کو ہائی کورٹ میں … Continue reading پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد →

ملک میں اس وقت آئینی اور قانونی بحران ہے،عمرایوب

اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نےکہاہےکہ ملک میں اس وقت آئینی اورقانونی بحران ہے۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قوم
Khabrain Group Pakistan

ملک میں اس وقت آئینی اور قانونی بحران ہے،عمرایوب

اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نےکہاہےکہ ملک میں اس وقت آئینی اورقانونی بحران ہے۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری،سپیکرنےنئےاراکین سےحلف لیا،صدف احسان سےحلف لینےپرجے یو آئی (ف) کے نور عالم خان نےاعتراض کیا۔ سپیکرنےجواب میں کہاکہ الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔ خانیوال سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی … Continue reading ملک میں اس وقت آئینی اور قانونی بحران ہے،عمرایوب →

قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر الیکشن 21 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر الیکشن 21 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ ضمنی انتخابات کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخابات کے لیے 62 لاکھ … Continue reading قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر الیکشن 21 اپریل کو ہوں گے →

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز
Khabrain Group Pakistan

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آگیا ہے۔ امریکی کی جانب … Continue reading فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان →

مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی

سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان ٹیم کیلئے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی۔ سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ فارمیٹ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال کرکٹ کیلئ
Khabrain Group Pakistan

مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی

سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان ٹیم کیلئے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی۔ سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ فارمیٹ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے گیری کرسٹن کو ہیڈکوچ بنانے کے ممکنہ فیصلے کا خیرمقدم کیا اور انکے تجربے سے فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔ مصباح الحق نے کہا کہ میرے خیال میں … Continue reading مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی →

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ

برطانیہ: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ح
Khabrain Group Pakistan

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ

برطانیہ: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ حال ہی میں حریم شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں حافظِ قرآن ہوں، میں نے مختلف اداروں سے مختلف اسلامی کورسز کیے … Continue reading میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ →

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہم
Khabrain Group Pakistan

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور سمیت، دفاعی تعاون، فوجی تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے اٹھائے … Continue reading چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات →

زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرس کی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کی ۔ گ
Khabrain Group Pakistan

زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرس کی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کی ۔ گوہر خان نے پریس کانفرنس کے دوران آصف زردری کی تقریر کو21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا … Continue reading زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر →

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ، جبکہ ایک بچی بھی دم توڑ گئی۔
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ، جبکہ ایک بچی بھی دم توڑ گئی۔ ڈی آئی خان کے علاقے سگو رود پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر 5 … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق →

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شب
Khabrain Group Pakistan

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس جمع کروا دی  ہے۔ سینٹر شبلی فراز کی بطور قائد حزب اختلاف نامزدگی پر پاکستان … Continue reading شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد →

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی

 کراچی: گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی
Khabrain Group Pakistan

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی

 کراچی: گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ جامعۂ کراچی نے ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی سفارش سندھ کی سرکاری جامعات کے چانسلر اور … Continue reading جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی →

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور: صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و ا
Khabrain Group Pakistan

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور: صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کی ذیلی شق ون کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کو … Continue reading جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات →

وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپ
Khabrain Group Pakistan

وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی حکام کی ملاقات واشنگٹن میں ورلڈ بینک کے ہیڈکوارٹرز میں ہوئی جس … Continue reading وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال →

کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل

کویت ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے ت
Khabrain Group Pakistan

کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل

کویت ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے، غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو تو ہوٹل بھیج دیا لیکن پاکستانی مسافر دو دن سے ائیرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ … Continue reading کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل →

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

امریکی محکمہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ای
Khabrain Group Pakistan

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

امریکی محکمہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہئے، ہم دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے … Continue reading پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر →

دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے

دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر دو سو سے زائد پاکستانی محصور ہوگئے ہیں جبکہ کویت میں بھی ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسا
Khabrain Group Pakistan

دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے

دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر دو سو سے زائد پاکستانی محصور ہوگئے ہیں جبکہ کویت میں بھی ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر پھنسے دو سو سے پاکستانیوں میں ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایسشن کے جنرل … Continue reading دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے →

سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام می
Khabrain Group Pakistan

سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ ’ٹوئٹر (X) پر پابندی ختم کی جائے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ نگران دور میں لگائی گئی اس پابندی … Continue reading سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا →

فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید

غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس ن
Khabrain Group Pakistan

فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید

غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔ نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا … Continue reading فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید →

امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا (انکل) کو دوسری جنگ عظیم کے دوران آدم خور کھا گئے تھے۔ امریکی صدر نے بدھ کو پنسلوینیا میں اپنے
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا (انکل) کو دوسری جنگ عظیم کے دوران آدم خور کھا گئے تھے۔ امریکی صدر نے بدھ کو پنسلوینیا میں اپنے آبائی شہر سکرینٹن میں موجود دوسری جنگ عظیم میں مارے گئے امریکی فوجیوں کی جنگی یادگار کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے … Continue reading امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے →

پاک سعودیہ شراکت داری اور معاشی شرح نمو

پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے باہمی فائدے کے لیے مضبوط شراکت داری قائم کرنے اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے
Khabrain Group Pakistan

پاک سعودیہ شراکت داری اور معاشی شرح نمو

پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے باہمی فائدے کے لیے مضبوط شراکت داری قائم کرنے اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ پاک سعودیہ اسٹرٹیجک اور تجارتی شراکت داری کے نئے دورکا آغاز ہے، جب کہ … Continue reading پاک سعودیہ شراکت داری اور معاشی شرح نمو →

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں ش
Khabrain Group Pakistan

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، سیریز کے ابتدائی تین میچز کی میزبانی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کرے گا۔ سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں نے بدھ کی رات بھرپور پریکٹس … Continue reading پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی →

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کردی ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ ب
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کردی ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق منسوخ ہونے والے درخواست کی بحالی کیلئے دائر اپیل پر آج جسٹس میاں گل … Continue reading بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال →

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیق
Khabrain Group Pakistan

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں انہوں نے شائقین کو زبردست محظوظ کیا۔ پرفارمنس کے آخر میں گلوکار اپنے جذبات پر … Continue reading اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا →

اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی

 راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کردیا گیا، کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کردی گئی۔ ای
Khabrain Group Pakistan

اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی

 راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کردیا گیا، کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے میڈیا باکس میں کوریج کے لیے نئے ایس او پیز کا حکم نامہ چسپاں کر دیا گیا،  میڈیا باکس میں کیمرہ بھی … Continue reading اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی →

Get more results via ClueGoal