راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
newsare.net
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ زیرو پوائنٹراجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ زیرو پوائنٹ پر پیش آیا، راجہ پروز اشرف موقع پر گاڑی میں موجود نہ تھے، گاڑی انکا ڈرائیور عابد چلا رہا تھا۔ پولیس نے موقع پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے … Continue reading راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق → Read more