پاکستان کے دشمن سازشوں میں مصروف قرضوں سے چھٹکارے کیلئے قدم اٹھانا ہوگا ،چیف جسٹس
newsare.net
چترال (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سازشوں میں مصروف ہیں، قرضوں سے چھٹکارا پانے کیلئے قدم اٹھاپاکستان کے دشمن سازشوں میں مصروف قرضوں سے چھٹکارے کیلئے قدم اٹھانا ہوگا ،چیف جسٹس
چترال (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سازشوں میں مصروف ہیں، قرضوں سے چھٹکارا پانے کیلئے قدم اٹھانا ہوگا۔ڈسٹرکٹ بار روم چترال میں وکلا کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں دیانت داری کی عادت کو اپنانا چاہئے اور اس عمل … Continue reading پاکستان کے دشمن سازشوں میں مصروف قرضوں سے چھٹکارے کیلئے قدم اٹھانا ہوگا ،چیف جسٹس → Read more