5 نومبر سے ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی لگائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
newsare.net
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا لہٰذا تمام ممالک ایران کو اس کے جارحان5 نومبر سے ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی لگائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا لہٰذا تمام ممالک ایران کو اس کے جارحانہ رویے پر تنہا کریں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ امریکی معیشت ماضی کے برعکس تیزی سے ترقی … Continue reading 5 نومبر سے ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی لگائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ → Read more