پاکستانی تاجر نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک پاکستانی تاجر نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر (ایک ملین ڈالر) کی لاٹری جیت لی۔خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پشاور سے تعلق رکھپاکستانی تاجر نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک پاکستانی تاجر نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر (ایک ملین ڈالر) کی لاٹری جیت لی۔خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ نعمان عارف نے پہلی مرتبہ ریفل لاٹری ٹکٹ خریدا، جس کی قرعہ اندازی منگل کو ہوئی۔واضح رہے کہ عارف کی ایک بائیک لیزنگ … Continue reading پاکستانی تاجر نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی → Read more